پاکستان کا بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے امریکا

پاکستان کا بھارت کو رواں سال کے آخر تک پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کا فیصلہ انتہائی خوش آئند ہے۔


News Agencies December 02, 2012
پاکستان کا بھارت کو رواں سال کے آخر تک پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کا فیصلہ انتہائی خوش آئند ہے۔ فوٹو: فائل

امریکا نے پاکستان کی جانب سے بھارت کو پسندیدہ ملک کادرجہ دینے اور ہمسایہ ملک کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہاگیا ہے کہ پاکستان کا بھارت کو رواں سال کے آخر تک پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کا فیصلہ انتہائی خوش آئند ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |