پاکستان کا بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے امریکا
پاکستان کا بھارت کو رواں سال کے آخر تک پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کا فیصلہ انتہائی خوش آئند ہے۔
امریکا نے پاکستان کی جانب سے بھارت کو پسندیدہ ملک کادرجہ دینے اور ہمسایہ ملک کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہاگیا ہے کہ پاکستان کا بھارت کو رواں سال کے آخر تک پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کا فیصلہ انتہائی خوش آئند ہے۔
خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہاگیا ہے کہ پاکستان کا بھارت کو رواں سال کے آخر تک پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کا فیصلہ انتہائی خوش آئند ہے۔