ایک اور ایکسپریس ٹرین نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے بزنس ایکسپریس اور شالیمارایکسپریس کے بعد ایک اور ایکسپریس ٹرین نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ کیا ہے.

پاکستان ریلوے نے بزنس ایکسپریس اور شالیمارایکسپریس کے بعد ایک اور ایکسپریس ٹرین نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ کیا ہے. فوٹو: فائل

پاکستان ریلوے نے بزنس ایکسپریس اور شالیمارایکسپریس کے بعد ایک اور ایکسپریس ٹرین نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ کیا ہے جس پر جلد عملدرآمد ہو گا۔


پاکستان ریلوے اور نجی کمپنی شالیمارگروپ کیدرمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت شالیمار گروپ روزانہ ساڑھے17 لاکھ روپے ریلوے کو دے گا، جبکہ ٹرین کی تزئین و آرائش کا خرچ بھی شالیمار گروپ ادا کرے گا۔ نئی ٹرین لاہور سے کراچی چلائی جائے گی جو روزانہ شام 5 بجے لاہور اور کراچی سے روانہ ہوگی۔
Load Next Story