سینماپرحملے کے محرکات جاننے کی کوشش کرر ہے ہیںامریکی پولیس
حملہ آورکے فلیٹ سے بارودملاجواس طرح رکھاتھااگرکوئی داخل ہوتواس کی زدمیںآجائے
امریکی ریاست کولوراڈو کی پولیس نے کہاہے کہ ڈینورکے قریبی شہرآروراکے سینماگھرپرفائرنگ کرنے والے مبینہ حملہ آورکے فلیٹ میںنصب بارودی موادناکارہ بنانے کے بعداس حملے کے محرکات معلوم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
پولیس ترجمان نے بتایاکہ24سالہ ہولمزنے اپنے فلیٹ میںباروداس طرح سے چھپایاتھاکہ اگرکوئی داخل ہونے کی کوشش کرے تووہ اس کی زدمیںآجائے اس وجہ سے پولیس کواس کی رہائشگاہ میںداخل ہونے سے قبل ایسی تمام رکاوٹوں کو دور کرنا پڑا، تلاشی کے دوران پولیس کوکیبیلزاوربڑی تعدادمیںاسلحہ بھی ملاہے۔
حکام کوامیدہے کہ تلاشی کے بعدانھیںمعلوم ہوسکے گاکہ یہ اندھادھند فائرنگ کے واقعے کے پس منظرمیںکیامخفی ہے اوریہ کیوںپیش آیا،وائٹ ہائوس کے ترجمان نے بتایاکہ صدراوباما اس واقعے میںزخمی ہونے والے 58 افراد کی عیادت کرنے جائیں گے اوبامااپنی مہم کی وجہ سے مصروف ہیںاوراسی وجہ سے ڈینورکے ان کے دورے کی تمام تفصیلات نہیںبتائی گئیں۔