چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان نے بیلجیئم کو 2 گول سے شکست دے دی

پاکستان کی جانب سے پہلا گول محمد حسیم نے کیاجبکہ دوسرا گول شقفت نے کیا۔


ویب ڈیسک December 02, 2012
پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں اور دوسرے ہاف میں پاکستان نے مخالف ٹیم کے گول پر تابڑ توڑ حملے کئے۔ فوٹو: اے ایف پی

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کےدوسرے گروپ میچ میں پاکستان نے بیلجیئم کو 2 گول سے شکست دے دی۔


آسٹریلیا میں کھیلے جارہے چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنا دوسرا گروپ میچ بیلجیئم کے خلاف کھیلا، پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں اور دوسرے ہاف میں پاکستان نے مخالف ٹیم کے گول پر تابڑ توڑ حملے کئے۔


پاکستان کی جانب سے پہلا گول محمد حسیم نے کیاجبکہ دوسرا گول شقفت نے کیا۔ آج کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے جرمنی کو 1 کے مقابلے 4 گول سے زیر کر کے کامیابی حاصل کی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |