کراچی میں مزید بارش کا امکان
بارش برسانے والا سسٹم کل سے کمزور ہو جائے گا، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز سے اب تک تقریباً 110 ملی لیٹر بارش ہو چکی ہے جب کہ آج مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم کل سے کمزور ہو جائے گا جو پیر تک بتدریج ختم ہو جائے گا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: کراچی میں مسلسل دوسرے روز بھی بارش
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں سب سے زیادہ بارش لانڈھی میں 47 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جب کہ گلشنِ حدید میں 45، پی ایف فیصل 40، پہلوان گوٹھ 36، نارتھ کراچی 31.4، مسرور بیس 26 اور جناح ٹرمینل پر 23.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔