پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلیے لابنگ کروں گی ملالہ

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ ضرور ہونی چاہیئے، ملالہ


نسیم صدیقی August 07, 2016
پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ ضرور ہونی چاہیئے، ملالہ۔ فوٹو: فائل

 

پاکستان کی نوبل انعام یافتہ طالب علم ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ اپنے ملک میں کرکٹ کی بحالی کے لئے لابنگ کروں گی۔

ملالہ یوسفزئی نے برمنگھم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کا کھیل دیکھا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ملالہ نے کہا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ ضرور ہونی چاہیئے اور میں اس حوالے سے مغربی ممالک میں لابنگ کروں گی۔ انھوں نے کہا کہ تمام پاکستانیوں کی طرح شاہد آفریدی میرا بھی پسندیدہ کھلاڑی ہے اور اسے جلد ایکشن میں دیکھنا چاہتی ہوں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |