مینگورہ ملالہ کے اسکول سے 3 چھٹیاں کرنے پر 56 طلبا کو نکال دیا گیا

ملالہ کے ذاتی اسکول خوشحال پبلک اینڈ کالج گل کدہ سے ایک ہی روز میں 56 بچے فارغ


Numainda Express August 07, 2016
ملالہ کے ذاتی اسکول خوشحال پبلک اینڈ کالج گل کدہ سے ایک ہی روز میں 56 بچے فارغ۔ فوٹو: فائل

PESHAWAR: ملالہ یوسف زئی کے ذاتی اسکول خوشحال پبلک سے بیک وقت 56 طلبا کو نکال دیاگیا۔

فارغ طلبا میں سے 30 کا تعلق ضیا الدین یوسف زئی کے آبائی علاقہ شانگلہ سے ہے۔ ذرائع کے مطابق دنیا میں بچیوں کی تعلیم کیلیے آواز اٹھانے پر نوبل پرائز اور اس سے شہرت پانے والی ملالہ یوسفزئی کے ذاتی اسکول خوشحال پبلک اسکول اینڈ کالج گل کدہ سیکشن سے گزشتہ روز سکول انتظامیہ نے 56 طلبا کو نکال دیا، تمام بچوں کو ایک ساتھ 3 چھٹیاں کرنے پر اسکول سے نکالا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں