پاکستانی شکست پر سیر حاصل گفتگو ویڈیو بلاگ

تیسرے میچ میں تو پاکستان نےفتح تحفے میں دیدی، لیکن اگر چوتھے میچ میں جیت چاہیے توتمام شعبوں میں اچھا کھیل پیش کرناہوگا


بلے باز تو چلیں ناکام ہوئے، لیکن جن گیند بازوں پر انحصار کیا جارہا تھا انہوں نے بھی اب تک مایوس کیا ہے، اگر کارکردگی کو بہتر نہیں کیا گیا تو چوتھے ٹیسٹ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔



[poll id="1189"]

نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
اگر آپ بھی ہمیں ویڈیو بلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو کیمرہ اٹھائیں اور دو سے تین منت تک کی ویڈیو اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کیساتھ [email protected] پر ای میل کریں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔