سونے کی مقامی قیمتوں میں800 روپے تک کمی
تولہ سونا 52 ہزار900 اور10گرام 686 روپے گھٹ کر45 ہزار342 روپے ہوگیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت29 ڈالر کی کمی سے1322 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 800 اور686 روپے کی کمی واقع ہوئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29 ڈالر کی کمی سے1322 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 800 اور686 روپے کی کمی واقع ہوئی، جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر52900 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 45342 روپے ہوگئی تاہم فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے740 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 634.28 روپے پرمستحکم رہی ہے۔