ٹوٹی ہڈیاں جوڑنے والا پاؤڈر تیار کرلیا گیا

ڈاکٹروں کا کہنا ہے اس دوا کا وسیع پیمانے پر استعمال بہت جلد شروع ہو جائے گا۔


Monitoring Desk December 03, 2012
ڈاکٹروں کا کہنا ہے اس دوا کا وسیع پیمانے پر استعمال بہت جلد شروع ہو جائے گا۔ فوٹو: فائل

طبی ماہرین نے ایسا پاؤڈر تیار کر لیا ہے جو ٹوٹی ہڈیوں کو منٹوں میں جوڑ دے گا۔

اپنی نوعیت کی یہ منفرد دوا پولی لیکٹک ایسڈ اور سرامک کے آمیزے سے تیار کی گئی ہے، اسے ایک مخصوص انجکشن میں ڈال کر ہڈیوں میں داخل کیا جائے تو ان میں موجود دراڑیں فوری بند ہو جاتی ہیں، ایک رپورٹ کے مطابق نیا تیار کیا جانے والا پاؤڈر ہڈی میں داخل ہونے کے بعد ٹوٹے حصوں کو منٹوں میں ایک دوسرے سے جوڑ دیتا ہے، ڈاکٹروں کا کہنا ہے اس دوا کا وسیع پیمانے پر استعمال بہت جلد شروع ہو جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں