لاہور پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی گہرائی دس کلومیٹر جبکہ مرکز شیخوپورہ تھا۔


ویب ڈیسک December 03, 2012
زلزلے کی گہرائی دس کلومیٹر، جبکہ مرکز شیخوپورہ تھا۔ فوٹو: فائل

پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت 3.5 ریکٹراسکیل ریکارڈ کی گئی۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات لاہور کے مطابق لاہور، قصور، للیانی، شیخوپورہ، فیروزوالا اور مرید کے سمیت دیگر علاقوں میں 9 بج کر 34 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، جن کی شدت 3.5 ریکٹر اسکیل ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر جبکہ مرکز شیخوپورہ تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |