27دسمبرکوشہید بینظیربھٹوکے قاتلوں سےمتعلق اہم انکشاف کروں گا رحمان ملک
افغانستان کی سرزمین سے کئے جانے والے حملے ناقابل قبول ہیں، وزیرداخلہ رحمان ملک
وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ 27دسمبرکوشہید بے نظیربھٹوکے قاتلوں سےمتعلق اہم انکشاف کروں گا۔
چترال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ افغانستا ن کی سرزمین سے کئے جانے والے حملے ناقابل قبول ہیں،شدت پسندوں سے ایک بارپھرکہتا ہوں کہ ہتھیار ڈال دیں،انہوں نے کہا کہ وہ شدت پسندوں کی جانب سے دی گئی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ،شدت پسند دیکھ لیں کہ میں عوام میں ہوں اور عوام کے ساتھ ہی رہوں گا۔
وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ پیپلز پارٹی صاف اور شفاف انتخابات پر یقین رکھتی ہے تاکہ ملک میں جمہوری عمل جاری رہے۔