بدقسمتی سے ملی نغمے اب نیشنل سانگ میں تبدیل ہوگئے ہیں جنہیں سن کر ناچنے تھرکنے سے زیادہ کچھ کرنیکا جذبہ پیدا نہیں ہوتا