جھنڈوں کی اہمیت اور ہم ویڈیو بلاگ

دنیا شاہد ہماری عزت اِسلیے نہیں کرتی کہ ہم خود اپنے جھنڈے کی عزت نہیں کرتے، 14 اگست کےبعد یہی جھنڈے سڑکوں پر پڑےہونگے۔


عثمان فاروق August 13, 2016
جھنڈے قوموں کی عزت کے نشان ہوتے ہیں، لوگ اسکی عزت کی خاطر لڑ پڑتے ہیں، وطن کیلئے جانے دینے والوں کو اسی لیے جھنڈے میں لپٹا جاتا ہے کہ دنیا میں اس سے بڑھ کر ان کے لیے کوئی اور اعزاز نہیں ہوسکتا۔



نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
اگر آپ بھی ہمیں ویڈیو بلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو کیمرہ اٹھائیں اور دو سے تین منت تک کی ویڈیو اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارفکیساتھ[email protected] پر ای میل کریں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں