اداکار جاوید شیخ گلوکار بن گئے

کہ جاوید شیخ بطور گلوکار پہلی مرتبہ کسی فلم کے لیے پلے بیک سنگنگ کی ہے، میوزک ڈائریکٹر


Cultural Reporter August 14, 2016
کہ جاوید شیخ بطور گلوکار پہلی مرتبہ کسی فلم کے لیے پلے بیک سنگنگ کی ہے، میوزک ڈائریکٹر فوٹو: فائل

ATTOCK: سنیئر اداکار جاوید شیخ بھی پلے بیک گلوکار بن گئے جس کے بعد انہوں نے فلم ''سو کروڑ'' کے لیے گانا ریکارڈ کرادیا۔

تفصیل کے مطابق میوزک ڈائریکٹر نوید ناشاد علی نے فلمساز خرم شیراز چوہدری کی اردو فلم ''سو کروڑ'' کے لیے کراچی کے مقامی اسٹوڈیو میں اداکار جاوید شیخ کی آواز میں ایک گانا ریکارڈ کیاجس کے شاعر امر خان اور مبشر حسن ہیں۔ نوید ناشاد علی نے بتایا کہ جاوید شیخ بطور گلوکار پہلی مرتبہ کسی فلم کے لیے پلے بیک سنگنگ کی ہے جو ان کے پرستاروں کے لیے بھی سرپرائز ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں