یوٹیوب بحال کرنے کی تحقیقات کا حکم دیدیاچیئرمین پی ٹی اے
یوٹیوب بحال کرنے کاکوئی اعلان نہیں کیاگیا اورنہ ہی یوٹیوب بحال کرنے کاحکم ملاہے۔ چیئرمین پی ٹی اے
چیئرمین پی ٹی اے فاروق اعوان نے یوٹیوب بحال کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھرمیں تاحال یوٹیوبپربدستور پابندی ہے۔
اسے بحال کرنے کافیصلہ ہوا نہ بحال کی گئی ہے۔ پیرکوایک بیان میں چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ بعض سروس پروائیڈرزکے یوٹیوب بحال کرنے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیاہے،ایسے آپریٹرزکا پتہ لگنے پرکارروائی ہوگی،ان کی سروس معطل کی جاسکتی ہے۔ ملک بھر میں یوٹیوب پرپابندی ہے اوراسے بحال کرنے کاکوئی اعلان نہیں کیاگیا اورنہ ہی یوٹیوب بحال کرنے کاحکم ملاہے۔