دن بھر کی اہم خبروں پر ایک نظر

بالی ووڈ کے سپر اسٹار انیل کپور نے پاکستان کی جشن آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دی ہے


ویب ڈیسک August 14, 2016

ملک بھر میں 70 واں یوم آزادی آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہےجب کہ اس موقع پر مختلف تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں جس میں تحریک آزادی اور قیام پاکستان کے لیے دی گئی قربانیوں کو تازہ کیا جارہا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



واہگہ اورگنڈا سنگھ بارڈر پر پاکستان اور بھارت کے سرحدی محافظوں کی جانب سے پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی اوراس دوران پاکستانی شیروں نے دشمن کو بتادیا کہ وہ کسی کو بھی وطن عزیز کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے باوجود عوام نے پاکستان کے جشن آزادی کے حوالے سے ریلیاں نکالیں اور حق خود ارادیت کے لئے ریفرنڈم مارچ بھی کیا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



پاکستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے تاریخی شکست دے کر 4 ٹیسٹ میچز کی سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



ورلڈ باکسنگ کونسل نے پاکستان میں امن کے لیے پاک فوج کے سربراہ کو ان کے اقدامات کے اعتراف میں خصوصی چیمپئین بیلٹ سے نوازا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



بالی ووڈ کے سپر اسٹار انیل کپور نے پاکستان کی جشن آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دی ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔