پاکستان کو ایٹمی پلانٹ فروخت کرنے پر چینی کمپنی کو 30 لاکھ ڈالر جرمانہ

امریکی محکمہ انصاف کے مطابق چینی کمپنی کی جانب سے فراہم کردہ ایٹمی مواد چشمہ پاور پلانٹ کیلیے استعمال کیا گیا۔


Monitoring Desk December 04, 2012
امریکی محکمہ انصاف کے مطابق چینی کمپنی کی جانب سے فراہم کردہ ایٹمی مواد چشمہ پاور پلانٹ کیلیے استعمال کیا گیا۔ فوٹو: فائل

امریکا نے ایک چینی کمپنی پر پاکستان کو ایٹمی مواد فراہم کرنے پر 30لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔

امریکی محکمہ انصاف کے مطابق چینی کمپنی کی جانب سے فراہم کردہ ایٹمی مواد چشمہ پاور پلانٹ کیلیے استعمال کیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |