ریو اولمپکس جمیکا کے یوسین بولڈ نے 100 میٹر ریس میں تیسری مرتبہ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

29 سالہ یوسین بولڈ نے مقررہ فاصلہ 9 اعشاریہ 81 سیکنڈ میں طے کیا ۔


ویب ڈیسک August 15, 2016
29 سالہ یوسین بولڈ نے مقررہ فاصلہ 9 اعشاریہ 81 سیکنڈ میں طے کیا ۔ فوٹو:فائل

جمیکا کے یوسین بولڈ نے 100 میٹر کی ریس میں مسلسل تیسری مرتبہ گولڈ میڈل جیت کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔

برازیل میں جاری ریو اولمپکس کے دوران 100 میٹر کی ریس میں جمیکا کے یوسین بولڈ نے لگاتار تیسری مرتبہ گولڈ میڈل حاصل کر کے نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا ہے۔ 29 سالہ یوسین بولڈ نے مقررہ فاصلہ 9 اعشاریہ 81 سیکنڈ میں طے کیا جب کہ ان کے قریب ترین امریکی جسٹن گیٹلن رہے جنہوں نے مقررہ فاصلہ 9 اعشاریہ 89 سیکنڈ میں طے کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |