اوول ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کوجرمانہ
آئی سی سی نے کپتان مصباح الحق کو میچ فیس کا20،دیگرکھلاڑیوں کو10فیصدجرمانہ کردیا
BUDAPEST:
انگلینڈ کے خلاف اوول ٹیسٹ میں سلو اوور پر قومی ٹیم کو جرمانہ کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اوول ٹیسٹ میں پاکستان کے بولرز نے انگلینڈ کے خلاف سست روی سے بولنگ کرائی اور گرین شرٹس نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کرایا۔ جس پر قانون کے مطابق کپتان مصباح الحق پر میچ فیس کا 20 جب کہ دیگر کھلاڑیوں کو 10 فیصد جرمانہ ہوگا۔
واضح رہےکہ اوول ٹیسٹ چوتھے روز ہی ختم ہوگیا تھا اور اس میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 10 وکٹوں سے تاریخی فتح حاصل کی تھی