اوول ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کوجرمانہ

آئی سی سی نے کپتان مصباح الحق کو میچ فیس کا20،دیگرکھلاڑیوں کو10فیصدجرمانہ کردیا


ویب ڈیسک August 15, 2016
اوول ٹیسٹ میں قومی کرکٹ ٹیم مقررہ وقت میں ایک اوورپیچھےرہی فوٹو: فائل

BUDAPEST: انگلینڈ کے خلاف اوول ٹیسٹ میں سلو اوور پر قومی ٹیم کو جرمانہ کردیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اوول ٹیسٹ میں پاکستان کے بولرز نے انگلینڈ کے خلاف سست روی سے بولنگ کرائی اور گرین شرٹس نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کرایا۔ جس پر قانون کے مطابق کپتان مصباح الحق پر میچ فیس کا 20 جب کہ دیگر کھلاڑیوں کو 10 فیصد جرمانہ ہوگا۔

واضح رہےکہ اوول ٹیسٹ چوتھے روز ہی ختم ہوگیا تھا اور اس میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 10 وکٹوں سے تاریخی فتح حاصل کی تھی

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں