قومی ٹیم یقیناً ایک روزہ سیریز بھی جیت سکتی ہے ویڈیو بلاگ

اوول ٹیسٹ میں قومی ٹیم نے واقعی اچھا کھیل پیش کیا، کھلاڑیوں کو دیکھ کرلگ رہا تھا کہ وہ فتح کیلئے ہی میدان میں اترے ہیں

ٹیسٹ ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑیوں کا ساتھ تھا، جبکہ ایک روزہ سیریز میں قومی ٹیم کو نئے کپتان اور نئے کھلاڑیوں کا ساتھ حاصل ہوگا، اگر اچھا کھیل پیش کیا گیا تو ضرور یہاں بھی جیت حاصل ہوگی.فوٹو،کرک انفو




نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
اگر آپ بھی ہمیں ویڈیو بلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو کیمرہ اٹھائیں اور دو سے تین منت تک کی ویڈیو اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کیساتھ blog@express.com.pk پر ای میل کریں۔
Load Next Story