راولپنڈی میں خنجرسے حملے ایک کے سوا تمام متاثرہ خواتین کا ملزم کی شناخت سے انکار
پولیس نے گرفتارملزم محمد علی کو نرسوں پرحملوں کے الزام میں بے قصور قرار د دیا
شہرمیں خواتین پرخنجر سے حملے کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کو ایک خاتون کے علاوہ کوئی متاثرہ خاتون شناخت نہیں کرپائی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق خواتین پرخنجرسے حملوں کے واقعات میں محکمہ انسداد ددہشت گردی کے ماہرتفتیش کاروں کی جانب سے خاکے اورسی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتارملزم محمد علی کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: خواتین کو چاقو سے زخمی کرنے والا گرفتار
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نرسوں پر حملے میں محمد علی ملوث نہیں، ملزم کو ایک خاتون کے علاوہ کسی متاثرہ خاتون نے شناخت نہیں کیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم نے سی پی او راولپنڈی کے سامنے بھی 7 وارداتوں کا اعتراف کیا تھا جب کہ ملزم نے جگہ کی بھی نشاندہی کی تھی۔