مودی ہوش کھو بیٹھے سانحہ کوئٹہ میں بھارت ملوث ہے مشرف
اکتوبر میں ہوسکتا ہے میں واپس آجاؤں،آئندہ ماہ علاج کیلیے امریکا جاؤں گا، مشرف
ISLAMABAD:
آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نریندر مودی ہوش کھوبیٹھے ہیں، سانحہ کوئٹہ میں بھارت ملوث ہے،براہمداغ بگٹی پاکستان کا غدار ہے۔
آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اکتوبر میں ہوسکتا ہے میں واپس آجاؤں،آئندہ ماہ علاج کیلیے امریکا جاؤں گا، بینک اکاؤنٹ منجمد ہے استعمال نہیں کر سکتا۔
پرویز مشرف نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کوغیرمستحکم کرنے کیلئے لوگوں کو استعمال کرتا رہتا ہے ،90 فیصد یقین ہے سانحہ کوئٹہ میں بھارت ملوث ہے۔دشمن افغانستان میں شمالی اتحاد کو ہمارے خلاف استعمال کرتا ہے،بھارت افغانستان میں ''خاد'' کو استعمال کرتا ہے