اغوا کاروں کوپھانسی دی جائے 96 فیصد افراد کی رائے
مقدمات انسداد دہشتگردی عدالت میں چلائے جائیں،ایکسپریس نیوز فیس بک پیج پرسروے
بچوں کے اغواکاروں نے والدین کو پریشان کر رکھا ہے جبکہ اغوا کے مقدمے انسداد دہشتگردی کی عدالتوں میں چلانے کا مطالبہ زور پکڑگیا۔
ایکسپریس نیوزکے فیس بک پیج پر ہزاروں پرستاروں نے اپنے تاثرات لکھ کر بچوں کے اغوا کیخلاف قوانین سخت سے سخت کرنے کی تجویزدی ہے۔ ایکسپریس پول میں سوال پوچھاگیا ''کیا بچوں کے اغواکاروں کو سزائے موت دینا چاہیے؟''
اس پر ہزاروں رائے دہندگان میں سے 96 فیصد نے سزائے موت دینے کی حمایت کی۔ خیبرگل نے لکھا اغواکاروں کو چوراہوں پر دس دن تک لٹکایا جائے۔ دانیال احمد نے لکھا سزائے موت پر عملدرآمد سے کسی کو بچوں کے اغوا کی ہمت نہیں ہوگی۔