کشمیرمیں صورتحال دن بدن بگڑ رہی ہے اورعالمی برادری کو اس حوالے سے آواز اٹھانی چاہئے، سیکریٹری جنرل او آئی سی