
ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی ون ڈے سیریز دیکھنے کیلیے آئرلینڈ گئے اور اب انگلینڈ جائینگے، جی ایم انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ، ڈائریکٹر مارکیٹنگ نائلہ بھٹی،جی ایم مارکیٹنگ صہیب شیخ ،سینئر جی ایم لاجسٹک اسد مصطفیٰ اوردودیگر آفیشلزپاک ویسٹ انڈیزسیریز کے معاملات دیکھنے یو اے ای میں ہیں،ڈائریکٹر میڈیا امجد حسین بھٹی ٹیسٹ میچز کے بعد نجی دورے پر آئرلینڈ چلے گئے اور اتوار کو واپسی ہوگی، منیجر میڈیا رضا راشد ان دنوں ٹیم کیساتھ ہیں،چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے انگلینڈ گئے اور اب نجی دورے پر وہیں مقیم ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔