سیاسی جماعتوں کے ڈمی انتخابات کاکلچراکھاڑ پھینکیں گےعمران

تحریک انصاف کاسونامی نیا پاکستان تخلیق کرے گا،لٹیروں سے ملک کو پاک کردیا جائے گا


Numainda Express December 05, 2012
تحریک انصاف کاسونامی نیا پاکستان تخلیق کرے گا،لٹیروں سے ملک کو پاک کردیا جائے گا. فوٹو: فائل

KARACHI: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی میں نئے اور پرانے کی کوئی تفریق نہیں۔

پی ٹی آئی کا سونامی ایک نیا پاکستان تخلیق کریگا، سیاسی جماعتوں کے ڈمی انتخابات ، موروثی سیاست اور چیئرمین شپ کا کلچراکھاڑ پھینکیں گے۔ نیا بلدیاتی نظام لایا جائیگا اور لٹیروں، ٹھگوں سے ملک کو پاک کر دیا جائیگا، ملک میں وسائل کی کوئی کمی نہیں بس اچھے اسلوب حکمرانی اور میرٹ کی ضرورت ہے۔

18

منگل کو لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر اجلاس میں پارٹی انتخابات کے پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ پورے برصغیر میں کسی بھی سیاسی پارٹی میں ہونے والے پہلے انتخابات ہیں جوسیاسی عہدیداران کے آمرانہ طرز پرانتخاب کی روایت کی واضح نفی ہے۔

اس طرح ووٹرز بغیرکسی خوف اور دبائو کے اپنی قیادت کا انتخاب کر سکتے ہیں، یہ الیکشن ملک میں حقیقی جمہوریت کی بنیاد ثابت ہونگے ۔ سیاسی پارٹیاں متعدد مرتبہ برسراقتدار آئیں لیکن اپنے وعدوں کو پورا نہیں کیا، جس طرح ملک کو چلایا جا رہا ہے اس طرح ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔

لاہور( نمائندہ ایکسپریس) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی میں نئے اور پرانے کی کوئی تفریق نہیں، پی ٹی آئی کا سونامی ایک نیا پاکستان تخلیق کریگا، سیاسی جماعتوں کے ڈمی انتخابات ، موروثی سیاست اور چیئرمین شپ کا کلچراکھاڑ پھینکیں گے۔ نیا بلدیاتی نظام لایا جائیگا اور لٹیروں، ٹھگوں سے ملک کو پاک کر دیا جائیگا، ملک میں وسائل کی کوئی کمی نہیں بس اچھے اسلوب حکمرانی اور میرٹ کی ضرورت ہے، منگل کو لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر اجلاس میں پارٹی انتخابات کے پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ پورے برصغیر میں کسی بھی سیاسی پارٹی میں ہونے والے پہلے انتخابات ہیں جوسیاسی عہدیداران کے آمرانہ طرز پرانتخاب کی روایت کی واضح نفی ہے، اس طرح ووٹرز بغیرکسی خوف اور دبائو کے اپنی قیادت کا انتخاب کر سکتے ہیں، یہ الیکشن ملک میں حقیقی جمہوریت کی بنیاد ثابت ہونگے ۔ سیاسی پارٹیاں متعدد مرتبہ برسراقتدار آئیں لیکن اپنے وعدوں کو پورا نہیں کیا، جس طرح ملک کو چلایا جا رہا ہے اس طرح ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔

می7� ���zhP�Lلوں کو''سندھی ٹوپی اجرک ڈے'' کی مبارکبادپیش کی اورکہاکہ صوبہ سندھ پیارومحبت کرنے والوں کی دھرتی ہے، ایم کیوایم نے ہمیشہ سندھ کواپنی دھرتی ماںماناہے۔ رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی نے کہاکہ قائدتحریک الطاف حسین سندھ دھرتی کے سچے اوربہادر سپوت ہیں جنھوں نے سندھ میں بسنے والوں چاہے ان کا تعلق کسی بھی زبان یاقومیت سے ہواتنا ہی پیارمحبت کرتے ہیں جتناسندھی بولنے والے سندھیوں اوراردوبولنے والے سندھیوں سے کرتے ہیں۔ جولوگ سندھ میں نفرتیں،تعصب پھیلارہے ہیں وہ سندھ کے دشمن ہیں جنھیں سندھ کے عوام کبھی معاف نہیں کریں گے۔

 

ل� � �*j@ Tشوگر مل میسرز نوڈیرو شوگر ملز لمیٹڈ کی انتظامیہ کو صرف 9کروڑ روپے میں فروخت کردی گئی جو مل کی تشخیص شدہ قیمت 46کروڑ 52لاکھ سے 37کروڑ 52لاکھ روپے کم تھی۔

 

�ا�E ��ȷ� طS�یز ارسال کی گئی ہیں، انھوں نے انکشاف کیا کہ ٹریفک قوانین کی سب سے زیادہ خلاف ورزی ڈیفنس میں ہوتی ہے، ایف ایریا ایسوسی ایشن کے چیئرمین ہارون شمسی نے استقبالی کلمات ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی ایریا صنعتی علاقے میں شہر کے دیگر صنعتی علاقوں کی نسبت جرائم کی شرح کم ہے لیکن علاقے کو مستقل بنیادوں پر پرامن رکھنے کیلیے پولیس نفری میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے،ایسوسی ایشن کی لا اینڈ آرڈرکمیٹی کے چیئرمین ادریس گیگی نے بتایا کہ ایف بی ایریا پولیس اسٹیشن کراچی کے4 حساس تھانوں میں شامل ہے لہٰذا محکمہ پولیس کو اس علاقے کی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے نفری میں اضافے کے ساتھ موثر پٹرولنگ وحکمت اختیار کرنے کی ضرورت ہے،تقریب سے محمد عرفان اصلی پری، فاروق بکالے اور مسرورعلوی نے بھی خطاب کیا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں