بھارت نے سرکریک کی سرحد پر باڑلگاکر قبضے کامنصوبہ بنالیابرطانوی میڈیاکادعویٰ

96 کلومیٹر رقبے پرساحلی علاقہ رکن آف کچھ پاکستان اوربھارت کے درمیان تنازع کاسبب ہے

96 کلومیٹر رقبے پرساحلی علاقہ رکن آف کچھ پاکستان اوربھارت کے درمیان تنازع کاسبب ہے فوٹو: فائل

برطانوی میڈیانے دعویٰ کیاہے کہ بھارت نے پاکستان کے ساتھ متنازع علاقے سرکریک کی سرحد پرتیرتی ہوئی باڑھ لگاکر قبضے کامنصوبہ بنا لیاہے۔


منگل کوبرطانوی نیوزویب سائٹ''دی نیوزٹرائب'' کی رپورٹ کے مطابق96 کلومیٹر رقبے پرساحلی علاقہ رکن آف کچھ پاکستان اوربھارت کے درمیان تنازع کاسبب ہے اوراب بھارت نے وہاں اسلحے اورمنشیات کی اسمگلنگ روکنے کے نام پرآہنی جالوں سے بنی باڑلگانے کافیصلہ کیاہے۔
Load Next Story