مریخ پرزندگی کے ثبوت مل گئے

مریخ پربھیجی گئی امریکی خلائی گاڑی کیوراسٹی نے کچھ ایسے امیدافزا ثبوت بھیجے ہیں۔

مریخ پربھیجی گئی امریکی خلائی گاڑی کیوراسٹی نے کچھ ایسے امیدافزا ثبوت بھیجے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

مریخ پربھیجی گئی امریکی خلائی گاڑی کیوراسٹی نے کچھ ایسے امیدافزا ثبوت بھیجے ہیں۔


جن سے پتہ چلتاہے کہ اس سرخ سیارے پرکبھی زندگی موجود تھی، لیکن سائنسدانوں کاکہناہے کہ ابھی اس سیارے کی مٹی کے تجزیے کی رپورٹ سامنے آنے تک وہ حتمی طور پر اس کے بارے میں کچھ نہیں کہ سکتے۔ناساکے سیارے پر کیے گئے تجزیوں میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہاں ہائیڈروجن،آکسیجن اور نائٹروجن پائی جاتی ہیںجن سے زندگی نشوونماپاسکتی ہے۔سائنسدانوں کومریخ کے ایک ٹیلے کی تہ سے لی گئی مٹی میں نامیاتی مادے ملے ہیں۔
Load Next Story