سندھی ثقافت صوفیائے کرام کے پیغام کو فروغ دیتی ہےشکیل قادری

سندھ دھرتی پر صوفیائے کرام کی آمد سے اس دھرتی میں محبت پیدا ہوئی اور سندھی قبائل ایک ہوگئے،شکیل قادری .

سندھ دھرتی پر صوفیائے کرام کی آمد سے اس دھرتی میں محبت پیدا ہوئی اور سندھی قبائل ایک ہوگئے،شکیل قادری. فوٹو: فائل

پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما محمد شکیل قادری نے کہا ہے کہ سندھی ثقافت صوفیائے کرام کے پیغام کوفروغ دیتی ہے۔


سندھ دھرتی پر صوفیائے کرام کی آمد سے اس دھرتی میں محبت پیدا ہوئی اور سندھی قبائل ایک ہوگئے، سندھی ثقافت ڈے پر سندھ کے تمام باشندوں سمیت پورے ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے سندھ کے صوبائی کنوینرنور احمد قاسمی سے ٹیلیفون پرگفتگو کرتے ہوئے کیا، شکیل قادری نے کہا کہ اجرک ایک قسم کی چادر ہے جو دین اسلام میں مرد و خواتین استعمال کرتے ہیں۔
Load Next Story