رمضان المبارک بدپرہیزی سے جان لیوا بیماریاں لاحق ہونے کا خدشہ
رمضان المبارک میں مختلف النوع و اقسام کی کھانے پینے کی اشیا اور...
ماہرین طب نے کہا ہے کہ بدپرہیزی سے جان لیوا بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں،رمضان المبارک میں مختلف النوع و اقسام کی کھانے پینے کی اشیا اور پکوڑے و دہی بڑے پر نمک کا استعمال سے کم سے کم رکھیں کیونکہ ذراسی بد پرہیزی سے بلندفشارخون کا مرض لاحق ہوتا ہے جس کی وجہ سے فالج ، امراض قلب اور جگر کا کینسر بھی لاحق ہوتا ہے ،
ورلڈ کینسر ریسرچ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایک دن میں نارمل انسان 6گرام تک نمک استعمال کرسکتا ہے جس سے کوئی نقصان نہیں لیکن پاکستان میں عام طور پر تیزی مرچ و مصالحے اور نمک کا استعمال زیادہ کررہے ہیں جس کی وجہ سے بلند فشار خون کا مرض لاحق ہوتا ہے جو خاموش قاتل بھی کہلاتا ہے، بلند فشار خون کی وجہ سے فالج، امراض قلب اور جگر کے امراض میں بھی اضافہ ہوتا ہے