ابراہیم موسیٰ خان کا وزیر مینشن کی آرائش پر صدر مملکت سے اظہار تشکر

انھوں نے ہیپی ہوم کے2009 میں توجہ مبزول کرانے پر وزیر مینشن کی تزئین و آرائش کیلیے خصوصی احکامات اور فنڈ جاری کیے۔


Express Desk December 05, 2012
انھوں نے ہیپی ہوم کے2009 میں توجہ مبزول کرانے پر وزیر مینشن کی تزئین و آرائش کیلیے خصوصی احکامات اور فنڈ جاری کیے۔

ہیپی ہوم المنائی کے بانی ابراہیم موسیٰ خان نے صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انھوں نے ہیپی ہوم کے2009 میں توجہ مبزول کرانے پر وزیر مینشن کی تزئین و آرائش کیلیے خصوصی احکامات اور فنڈ جاری کیے۔

یہ تاریخی عمارت تزئین و آرائش کے بعد عوام کیلیے کھول دی گئی ہے، ابراہیم موسیٰ خان کی کاوشوں اور خدمات پر ہیپی ہوم المنائی کوحکومت سندھ نے بھی تعریفی اسناد سے نوازا ہے، چیئر مین المنائی طارق نظامی ودیگر نے کہا ہے کہ المنائی نے تھوڑے وقت میں محنت سے ایک مقام بنایا ہے، ہیپی ہوم المنائی 6 سال سے ظفر سلطان ٹرسٹ کینیڈا اور ممبران کے تعاون سے گورنمنٹ فارابی اسکول مسلم آباد میں چل رہا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |