شیعہ ایکشن کمیٹی نے شیعہ علماکونسل کے دھرنے کی حمایت کردی

مولانا ناظر تقوی نے کہا کہ حکومت اور ریاستی ادارے ٹارگٹ کلنگ روکنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔


Staff Reporter December 05, 2012
مولانا ناظر تقوی نے کہا کہ حکومت اور ریاستی ادارے ٹارگٹ کلنگ روکنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ فوٹو: فائل

آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے صدر مولانا مرزا یوسف حسین کی سربراہی میں ایک وفد نے شیعہ علماکونسل کے جنرل سیکریٹری مولانا سید ناظرعباس تقوی سے ملاقات کی اور 14دسمبر کو بے گناہ افراد کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف احتجاجی دھرنے کی مکمل حمایت کی۔

مولانا ناظر تقوی نے کہا کہ حکومت اور ریاستی ادارے ٹارگٹ کلنگ روکنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں