کراچی سندھ میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ نا دینے پر طلبا کا احتجاج
گورنر سندھ نے ایس ایم سی کو جامعہ کا درجہ دینے کا آرڈیننس جاری کیا تھا لیکن 3 ماہ بعد بھی بل اسمبلی میں پیش نہیں کیا۔
سندھ میڈیکل کالج کویونیورسٹی کا درجہ نا دینے پر طلبا کا احتجاج اوردھرنے، 2 گھنٹےٹریفک معطل۔
سندھ میڈیکل کالج کویونیورسٹی کا درجہ نا دینے پر طلبا کے احتجاج اوردھرنے کے باعث 2 گھنٹے تک رفیقی شہید روڈ پر ٹریفک معطل رہی۔
اس موقع پر طلبا کا کہنا تھا کہ سندھ میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کی حیثیت دینے کے لئے بل جلد اسمبلی میں پیش کیاجائے، طلبا کا کہنا تھا کہ صدرمملکت کی ہدایت پر گورنر سندھ نے ایس ایم سی کو جامعہ کا درجہ دینے کا آرڈیننس جاری کیا تھا لیکن 3 ماہ بعد بھی سندھ میڈیکل کالج کو یونیورسٹی بنانے کا بل اسمبلی میں پیش نہیں کیا گیا.
طلبا نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایم سی کوجلد یونیورسٹی کا درجہ نہ دیا گیا تو سندھ اسمبلی کےباہردھرنا دیں گے۔