حقیقی عوامی جمہوریت کے خواب کی تعبیر کیلئے سیاسی جماعتوں کو آمرانہ روش ترک کرکے جمہوری اقدار کو فروغ دینا ہوگا۔