چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کوارٹرفائنل پاکستان اور جرمنی کا ٹکراؤ آج ہوگا

جرمنی سے جیتنے کی صورت میں پاکستان 2013 میں چیمپئنز ٹرافی کےلئے بھی کوالیفائی کر لے گا۔

جرمنی سے جیتنے کی صورت میں پاکستان 2013 میں چیمپئنز ٹرافی کےلئے بھی کوالیفائی کر لے گا۔

آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان آج اولمپک چیمپئن جرمنی سے ٹکرائے گا۔


میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 6 بجے شروع ہو گا، جرمنی سے جیتنے کی صورت میں نہ صرف پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا بلکہ 2013 میں چیمپئنز ٹرافی کےلئے بھی کوالیفائی کر لے گا۔

جرمنی کی ٹیم میں کچھ نئے کھلاڑی شامل کئے گئے ہیں، ماہرین کے مطابق کل کے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے،قومی ہاکی ٹیم نے آج میلبورن میں پریکٹس کی۔

Recommended Stories

Load Next Story