پٹرول پمپس اور سی این جی اسٹیشنز پر کیمرے لگانے کی تجویز زیر غور
سرویلنس کیمروں کو سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے منسلک کیا جائیگا،ریسٹورنٹ اور دیگر مقامات پہر بھی کیمرے لگیں گے.
شہر میں امن امان کے قیام اور جرائم پیشہ افراد کوگرفت میں لانے کیلیے پیٹرول پمپز اور سی این جی اسٹینشوں پر سرویلنس کیمرے لگانے جانے کی تجویز زیر غور ہے۔
پٹرول پمپز اور سی این جی اسٹیشنوں پر لگائے جانے والے سرویلنس کیمروں کو سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے منسلک کیا جائے گا ،پیٹرول پمپز اور سی این جی اسٹیشنوں پر لگانے جانے کے بعد سرویلنس کیمرے مقامی اور غیر ملکی ریسٹورنٹ ، شاپنگ سینٹرزاور دیگر پبلک مقامات پر بھی لگائے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی ہدایات پر شہر میں امن امان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کو گرفت میں لانے کے لیے پہلے مرحلے میں پٹرول پمپز اور سی این جی اسٹیشنوں پر سرویلنس کیمرے لگانے جانے کی تجویز زیر غور ہے اور اس سلسلے میں تمام متعلقہ محکموں نے اپنی اپنی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اجلاس طلب کر لیے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ پیٹرول پمپز اور سی این جی اسٹیشنوں پر کیمرے لگائے جانے کے حوالے سے پٹرول پمپز اور سی این جی اسٹیشنوں کے مالکان اور ایسوسی ایشنز کے نمائندوں سے بھی بات چیت کی جا رہی ہے اور انھیں اعتماد میں لینے کے ساتھ ساتھ ان کی سفارشات بھی لی جائیں گیں۔
پٹرول پمپز اور سی این جی اسٹیشنوں پر لگائے جانے والے کیمروں کو سینٹرل پولیس آفس میں قائم سینٹرل کمانڈ سینٹر سے منسلک کر کے مانیٹر کیا جائے گا ، ذرائع نے بتایا کہ ابھی یہ طے نہیں ہوا ہے مذکورہ منصوبہ کس محکمے کے سپرد کیا جائے گا تاہم اس سلسلے میں متعلقہ محکموں کو اپنی اپنی تجاویز مرتب کرنے کی ہدایات کردی گئی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ شہر میں امن امان کے قیام اور جرائم پیشہ افراد کو گرفت میں لانے کے لیے پٹرول پمپز اور سی این جی اسٹیشنوں پر کیمرے لگائے کا منصوبہ موثر ثابت ہو گا ، انھوں نے بتایا اگر کوئی جرائم پیشہ شخص موٹرسائیکل یا گاڑی کی چوری اور چھیننے کی واردات میں ملوث ہے یا پھر دیگر سنگین نوعیت کے جرائم میں پولیس کو مطلوب ہے تو ملزم کسی بھی پٹرول پمپ یا سی این جی اسٹیشن آتا ہے اور اپنی موٹر سائیکل یا گاڑی میں پیٹرول اور سی این جی اسٹیشن سے پٹرول یا گیس ڈلواتا ہے تو پمپ اور اسٹیشن پر لگے کیمروں کی مدد سے سینٹرل پولیس آفس میں کمانڈ اینڈکنٹرول سینٹر میں بیٹھا افسر ملزم کی نشاندہی آسانی سے نشاندہی کر سکتا ہے اور ساتھ ساتھ ویڈ یو اور تصاویر کو بھی محفوظ بنایا جا سکے گا۔