کیا اردو صحافت میں سچائی و تحقیق کا فقدان ہے ویڈیو بلاگ

اردو اخبارات کیجانب سے بلا تحقیق خبر شائع کرنے پر افسوس ہورہا ہے کہ ایسا کرنا اردو صحافت کے لیے ہرگز اچھا عمل نہیں ہے۔

سوال یہ ہے کہ کیا کوئی ایسا قانون موجود ہے جو بلاتحقیق خبریں شائع کرنےوالوں پر لاگو ہوسکے تاکہ اردو صحافت سے تعلق رکھنے والے اور ان پر اندھا اعتماد کرنے والے سبکی سے بچ سکیں.




نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
اگر آپ بھی ہمیں ویڈیو بلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو کیمرہ اٹھائیں اور دو سے تین منت تک کی ویڈیو اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کیساتھ blog@express.com.pk پر ای میل کریں۔
Load Next Story