کرینہ کے ماں بننے کا بے صبری سے انتظار ہے کرشمہ

ہم سب کیلیے اچھی خبر آنے والی ہے،میں اپنے بچوں کیساتھ خوش ہوں، اداکارہ

ہم سب کیلیے اچھی خبر آنیوالی ہے،میں اپنے بچوں کیساتھ خوش ہوں، اداکارہ۔ فوٹو:فائل

بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنی بہن کرینہ کپور خان اور سیف علی خان کے پہلے بچے کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہیں۔


بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ اور کرینہ کپور کی بڑی بہن کرشمہ کپور نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ ہم سب کے لیے اچھی خبر آنے والی ہے۔ ہمارا خاندان بچے کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہے۔

فلموں میں کام کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں کرشمہ نے کہا کہ وہ گھر اور بچوں کے ساتھ مصروف ہیں تاہم اگر مناسب اسکرپٹ ملے تو وہ حامی بھر سکتی ہیں۔
Load Next Story