پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 450 روپے لیٹرکمی کا امکان
یکم ستمبر سے پٹرول 2روپے 60 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے46 پیسے سستا ہونیکا امکان
ISLAMABAD:
ملک بھرمیں یکم ستمبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 4 روپے 50 پیسے تک سستی ہونے کا امکان ہے، آئندہ ماہ سے پٹرول 2روپے 60 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے46 پیسے، مٹی کا تیل 3 روپے، لائٹ ڈیزل 2 روپے 80 پیسے جب کہ ہائی آکٹین کی قیمت میں 4 روپے50 پیسے تک کمی کا امکان ہے۔ اس حوالے سے حتمی فیصلہ وزیراعظم نوازشریف کریں گے۔