2ارب 96 کروڑروپے سے زائد کی ٹیکس چوری پکڑی گئی

ایف بی آر نے ملک بھرمیں2ارب 96 کروڑ61 لاکھ 10ہزار روپے مالیت کی ٹیکس چوری کاسُراغ لگایا۔


Irshad Ansari December 06, 2012
ایف بی آر نے ملک بھرمیں2ارب 96 کروڑ61 لاکھ 10ہزار روپے مالیت کی ٹیکس چوری کاسُراغ لگایا۔ فوٹو: فائل

ایف بی آر نے ملک بھرمیں2ارب 96 کروڑ61 لاکھ 10ہزار روپے مالیت کی ٹیکس چوری کاسُراغ لگایا۔

ایف بی آرکوماتحت ادارے ڈائریکٹریٹ جنرل پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کی طرف سے رپورٹ موصول ہوئی ہے جس میںبتایاگیاکہ ٹیکس دہندگان کے پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کے دوران گذشتہ مالی سال 2011-12 کے دوران 2ارب 96 کروڑ61 لاکھ 10ہزار روپے مالیت کی ٹیکس چوری کے کیس سامنے آئے ہیں ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |