نئے صوبوں کے قیام کے لیے کمیشن کااجلاس10دسمبرکوطلبن لیگ کا بائیکاٹ جاری رکھنے کافیصلہ

مسلم لیگ(ن)نے کمیشن کومسترد کرتے ہوئے بائیکاٹ جاری رکھنے کافیصلہ کیا ہے.

مسلم لیگ(ن)نے کمیشن کومسترد کرتے ہوئے بائیکاٹ جاری رکھنے کافیصلہ کیا ہے. فوٹو: فائل

KARACHI:
حکومت نے پنجاب میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے کمیشن کااجلاس 10 دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔


مسلم لیگ(ن)نے کمیشن کومسترد کرتے ہوئے بائیکاٹ جاری رکھنے کافیصلہ کیا ہے جبکہ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے بھی نام جمع کرانے سے انکار کر دیا ہے، کمیشن کے سربراہ سینیٹرفرحت اللہ بابرنے اجلاس بلانے اور مسلم لیگ(ن)کی مخالفت کی تصدیق کی ہے ،فرحت اللہ بابرنے بتایاکہ مسلم لیگ(ن)نے کمیشن کوماننے سے انکار کر دیاہے۔ادھرن لیگ کے رکن کمیشن سعودمجید نے کہاکہ حکومت تحفظات دورکرے تب بائیکاٹ ختم کرینگے۔
Load Next Story