کراچی مویشی منڈی بھی طبقاتی تقسیم کا شکار ویڈیو بلاگ

بارش کی وجہ سے جانور نہ صرف بیمار ہورہے ہیں بلکہ اب تک کی اطلاع کے مطابق دو جانور مر بھی چکے ہیں۔

کراچی مویشی منڈی میں موجود وی آئی پی بلاکس میں تو پانی ہٹانے کے لیے پھر کچھ اقدامات کیے ہیں جارہی ہیں لیکن باقی ماندہ منڈی میں صورتحال اب بھی خراب ہے۔

KUALA LUMPUR:




نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
اگر آپ بھی ہمیں ویڈیو بلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو کیمرہ اٹھائیں اور دو سے تین منت تک کی ویڈیو اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کیساتھblog@express.com.pk پر ای میل کریں۔
Load Next Story