ملاقات میں علاقائی سلامتی خصوصاً مشرق وسطی کی صورتحال اور دفاعی تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات کے امور پر تبادلہ خیال۔