تازہ ترین
-
ہم نے کانفرنس کرنے دی، ان کو شکریہ ادا کرنا چاہیے، رانا احسان
آپ اپوزیشن کو جگہ نہیں دے رہے ،انھیں جمہوری حیثیت حاصل نہیں، فیصل چوہدری
-
اس حکومت کا کوئی اخلاقی جواز نہیں، شیخ وقاص اکرم
ہماری پارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان15،16سال سے بڑے بڑے اختلافات ہیں،اسلم غوری
-
جو کچھ ہو رہا ہے اس کی سیاسی قیمت ن لیگ کو دینا پڑیگی
کانفرنس سے حکومت کو فرق نہیں پڑتا بلکہ اس نے تو وزرا کی تعداد میں اضافہ کر لیا، شکیل انجم
-
یوکرین اور روس امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، صدر ٹرمپ
امید ہے کہ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اپنی باتوں پر قائم رہیں گے، صدر ٹرمپ
-
ساؤتھ زون میں لاقانونیت کی انتہا، پیپلز پارٹی کے مقامی عہدیدار پر مسلح افراد کا بہیمانہ تشدد
تشدد کا واقعہ 19 فروری کی شب 3 بجے کے قریب پیش آیا تھا
-
کیا ماسٹر تارا سنگھ کے خاندان کو مسلمانوں نے قتل کیا
شاید اسی لیے ماسٹر صاحب نے پاکستان کے خلاف نعرہ بھی لگایا
-
شوکت خانم کینسر اسپتال ایک بڑا فلاحی منصوبہ
یہ اسپتال فلاحی صحت کے اداروں کے لیے ایک ماڈل منصوبے کی حیثیت رکھتا ہے
-
فیک نیوز، فیک ویڈیوز ، فیک ڈپلومیسی
سوشل میڈیا کے پیدا کردہ زہریلے ماحول سے اظہارِ آزادی سکڑ سکتا ہے
-
ماضی کی خوبصورت اداکارہ اور گلوکارہ
1948 میں جب لتا کی آواز ایک ستارے کی طرح چمکی اور شمشاد بیگم کی کھنکھناتی آواز نے لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا
-
ناجائز منافع خوروں کے خلاف محض دعوے
ناجائز منافع خوروں پر چھاپوں کا فائدہ گاہکوں کو عارضی طور پر ہی ملتا ہے
-
کراچی: تیز دھار آلے کے وار سے دو نوجوان زخمی
زخمیوں کی شناخت 17 سالہ احسان اور 16 سالہ کاشف کے نام سے کی گئی
-
’’ مجبوری کا سیاسی اتحاد‘‘
اس مجبوری کے اتحاد کی وجہ سے ہی آصف زرداری ملک کے صدر پاکستان بنے ہیں
-
پاکستان ازبکستان، اقتصادی خوشحالی کا ویژن
یورپی منڈی تک زمینی راستے کا حصول پاکستان کی پرانی خواہش ہے
-
سحر خیزی کی برکات و فضائل
’’اے لوگو! سلام کو عام کرو، کھانا کھلاؤ، رات کو نماز پڑھو جب لوگ سو رہے ہوں تو جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ۔‘‘
-
کراچی: ٹریفک حادثات میں بزرگ شہری سمیت دو افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والے ایک راہگیر کی شناخت 70 سالہ اکمل کے نام سے ہوئی جبکہ دوسرے راہگیر کی شناخت نہیں کی جا سکی
-
ماہ ایثار و ہم دردی رمضان میں کرنے کے کام
ہمارے اردگرد ایسے لوگ ضرور ہوں گے جو اپنی کم آمدنی کے باعث اس مہینے کی ظاہری نعمتوں سے مستفید نہیں ہوسکتے
-
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زخمی
زخمیوں کی شناخت 30 سالہ امینا اور 18 سالہ مدثر کے نام سے ہوئی
-
ملک میں پولیو وائرس کے مزید دو نئے کیسز سامنے آگئے
ایک کیس سندھ کے ضلع قمبر اور پولیو کا دوسرا کیس پنجاب کے منڈی بہاؤالدین میں رپورٹ ہوا ہے
-
اسرائیلی فوج کا حماس کے خلاف 7 اکتوبر 2023 کو اپنی مکمل ناکامی کا اعتراف
اسرائیلی فوج نے حماس کے7 اکتوبر کے حملے کی تحقیقاتی رپورٹ کے مندرجات جاری کردیے ہیں اوراپنی ناکامی کی تفصیل بتائی ہے
-
کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود، پھوار اور بوندا باندی ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
شہر میں جمعرات کو کم سے کم درجہ حرارت 21 جبکہ زیادہ سے زیادہ 29.9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا
-
چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ہار کی وجہ کیا چیز بنی؟ سابق کپتان نے بتا دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کو اب نئے خون کی ضرورت ہے: معین خان
-
کراچی میں ایک اور نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل
تھانہ بلوچ کالونی میں گھر کے باہر بیٹھے شہری کو مزاحمت پر ڈکیتوں نے نشانہ بنایا
-
کرد رہنما کا ترکیہ حکومت کے خلاف مسلح جدوجہد ختم کرنے کا اعلان،ساتھیوں کو ہتھیار پھینکنے کی ہدایت
ترکیہ کی کرد تنظیم 40 سالوں سے مسلح جدوجہد کررہی تھی، جس کے دوران 40 ہزار لوگ مارے گئے
-
کراچی سمیت سندھ بھر میں 13 جعلی ادویات کمپنیوں کے ناموں سے فروخت ہونے کا انکشاف
کمپنیوں نے مینوفیکچرنگ پہلے ہی بند کردی تھی تاہم ادویات پر نام اور پتہ بھی درج کیا گیا، انکشاف
-
مصطفیٰ قتل کیس کی تحقیقات کیلیے خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیل
ڈی آئی جی مقدس حیدر تفتیشی ٹیم کی سربراہی کریں گے
-
گلگت بلتستان؛ یاسین میں دو روزہ قدیم ثقافتی تہوار جشن تخم ریزی کا انعقاد
یاسین میں 900 سالہ روایت کے مطابق موسم بہار کو خوش آمدید کہا گیا اور ہل چلا کر کھیتی باڑی شروع کرنے کا اعلان کیا گیا
-
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں پاکستان کی خواتین کی قیادت میں پہلا فلائٹ آپریشن
خواتین کی ٹیم نے سری لنکن ائیرلائنز کے اے 320 طیارے کا گراؤنڈ ہینڈلنگ آپریشن بخوبی سرانجام دیا
-
سردار اختر مینگل مقدمہ درج ہونے کے بعد گرفتاری دینے تھانے پہنچ گئے
وڈھ تھانے کی پولیس نے حراست میں لینے سے معذرت کرلی
-
سندھ ہائیکورٹ کا قتل کیس میں نادرا کو ایک کروڑ 65 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
شہری عبدالرشید خانزادہ اور ان کی اہلیہ نے 2011 میں سڑک حادثے میں بیٹی کے انتقال پر نادرا کے خلاف درخواست دائر کی تھی
-
عوام نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کی نواز شریف سے ملاقات، ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
نواز شریف نے خیبرپختونخوا کے عوام کو امن دلوایا، مسائل کا حل میاں صاحب کی فکر میں ہی ہے، سابق رہنما اے این پی
-
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صوبائی حکومتوں پر برہم، چیف سیکریٹری سندھ کو طلب کرلیا
یورپی یونین کی فراہم کردہ گرانٹ کے اخراجات کی تفصیلات طلب کی گئی تھیں، سینیٹر سیف اللہ ابڑو
-
ہوٹل میں کانفرنس روکنے کی مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل
جب آپ چیزوں کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں تو ردعمل شدید آتا ہے، شیخ وقاص اکرم
-
چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نہ آنے پر بھارت میں ایشیا کپ کا انعقاد مشکل میں پڑ گیا
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کو مدِ نظر رکھتے ہوئے یہ ایشیا کپ ٹی 20 فامیٹ میں کھیلا جائے گا
-
لاہور ہائیکورٹ میں مزید ججوں کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ہوگا
لاہور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کے لیے 8 سیشن ججوں کے ناموں پر غور ہوگا
-
ذرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 92 کروڑ 57 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گئے
ایک ہفتے کے دوران 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک
-
سندھ کے اسکول طالب علموں نے سائنسی تخلیق میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا
سندھ کے بچے مسائل کو سمجھنے اور ان کا سائنسی حل تلاش کرنے کی خوب صلاحیت رکھتے ہیں، صوبائی وزیر سردار شاہ
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور وزیرخوراک کے خلاف پروپیگنڈے کا انکشاف، کون کررہا ہے؟
کروڑوں روپے خرچ کرکے فارم 47 کی پیداوار سے توجہ ہٹانے کے لیے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، ظاہر شاہ
-
امریکی کانگریس اراکین کا عمران خان کی رہائی کیلئے سیکریٹری اسٹیٹ کو خط، اقدامات پر زور
اراکین کانگریس نے سیکریٹری اسٹیٹ مارکو روبیو کو خط میں پاکستان میں جمہوریت کی بحالی کے لیے اقدامات کرنے پر بھی زور دیا
-
پاکستان ابوظبی کے درمیان بینکنگ، کان کنی، ریلویز، انفرااسٹرکچر کے ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخط
وزیراعظم اور ولی عہد ابوظبی کے درمیان ملاقات، شہباز شریف تعاون پر ولی عہد کے شکرگزار
-
بھارتی بلے باز کے تعارف کرانے پر وسیم اکرم کا دلچسپ جواب
وسیم اکرم کی بھارتی بلے باز سے ملاقات چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کے بعد ہوئی
-
ایوان صدر میں 13وزرا اور 11وزرائے مملکت نے حلف اٹھالیا، 3 مشیر بھی شامل
وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے مزید 13 وزرا اور 11 وزرائے مملکت سےصدر آصف علی زرداری نے حلف لیا
-
پنجاب کے تھیٹر میں فحاشی پھیلانے اور ذو معنی فقرے کسنے والے آرٹسٹوں کے گرد شکنجہ مزید سخت
تھیٹرز کی ای نگرانی شروع کردی گئی ہے، سخت کارروائی کا عندیہ
-
حکومت نے کمپٹیشن ایپلٹ ٹریبونل میں نئے چیئرمین اور ممبران کو تعینات کردیا
جسٹس (ر) سجاد علی شاہ چیئرمین، ڈاکٹر فیض الہی میمن اور عاصم اکرم کو ایپلٹ ٹریبونل کا ممبر تعینات کیا گیا ہے
-
فائیو جی سروس کے منتظر پاکستانیوں کیلیے بری خبر
فائیو جی کو لانچ کرنے کے بعد بھی سارے لوگ ایک ساتھ فائیو جی پر شفٹ نہیں ہوپائیں گے، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
-
اپوزیشن جماعتوں کے جاری کردہ اعلامیے پر جے یو آئی نے سائن نہیں کیے، سینیٹر کامران مرتضی
ہم اپوزیشن اتحاد کا حصہ نہیں ہیں،ہمیں ذاتی حیثیت میں بلایا گیا تھا، رہنما جے یو آئی
-
گیس کو ایل پی جی بناکر بیچنے کا منصوبہ، صارفین کو گیس ملنے میں مزید کمی آجائیگی، سوئی سدرن کا اعتراف
یہ جوائنٹ وینچر گیس کو ایل پی جی بناکر نجی مارکیٹ میں بیچے گی،سوئی گیس حکام، قائمہ کمیٹی نے معاہدے کی تفصیلات مانگ لیں
-
سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟
گزشتہ ہفتوں کے دوران سونے کی قیمتوں میں بلند ترین سطح کے ریکارڈ پر ریکارڈز قائم ہوئے تھے
-
سوناکشی سنہا نے بالی ووڈ میں خود کو کام نہ ملنے کی وجہ بتادی
’’مجھے یاد ہے کہ ایک بار میں واقعی ٹوٹ گئی تھی‘‘۔ اداکارہ کا انکشاف
-
افغانستان جانے والے ڈی اے پی کی کلیئرنس کیلیے انشورنس گارنٹی لازمی قرار
انشورنس گارنٹی لازمی قرار دینے کے لیے کسٹمز رولز میں ترامیم کی جا رہی ہیں
-
پی ٹی آئی کو اپنا سربراہ تبدیل کرنے کا مشورہ
کارکنوں کو چاہیے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کا گریبان پکڑیں اور پوچھیں کہ ان کے اعتماد کو ٹھیس کیوں پہنچائی؟ احسن اقبال