متحدہ الطاف حسین کے کسی عمل کی قانوناً جوابدہ نہیں الیکشن کمیشن

فاروق ستارپارٹی کے آئینی سربراہ اورڈپٹی کنوینرہیں جبکہ نسرین جلیل بھی ڈپٹی کنوینر ہیں،الیکشن کمیشن


Online August 30, 2016
فاروق ستارپارٹی کے آئینی سربراہ اورڈپٹی کنوینرہیں جبکہ نسرین جلیل بھی ڈپٹی کنوینر ہیں،الیکشن کمیشن فوٹو: فائل

الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ ایم کیوایم پاکستان فاروق ستارکے نام سے رجسٹرڈہے۔

وہ الطاف حسین کے کسی عمل کی قانونی طورپرجوابدہ نہیں ہے، نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم نے2012 میں آئین رجسٹرڈکرایاتھا، فاروق ستارپارٹی کے آئینی سربراہ اورڈپٹی کنوینرہیں جبکہ نسرین جلیل بھی ڈپٹی کنوینر ہیں، الطاف حسین ایم کیوایم کے بانی رہنما اور قائد ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں