فلم پلیئنگ فار کیپس کا رنگا رنگ پریمئیر

پلئینگ فار کیپس 7 دسمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جا ئےگی۔

پلئینگ فار کیپس 7 دسمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جا ئےگی۔ فوٹو وکی پیڈیا

KARACHI:
ہالی ووڈ کی نئی فلم پلیئنگ فار کیپس کا رنگا رنگ پریمئیر شو امریکہ میں منعقد کیا گیا۔


پریمئیر میں فلم کے مرکزی کردار نامور اداکار جیراڈ بٹلر، کیتھرین زیٹا جونز اور جیسیکا بئیل نے شرکت کی، فلم کامیڈی ،رومانس اور ڈرامہ سے بھرپور ہے، فلم میں جیراڈ ایک فٹ بالر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

اس موقع پر اداکاروں کے مداحوں کی بڑی تعداد تھیٹر کے باہر موجود تھی جو اپنے پسندیدہ اداکاروں کی ایک جھلک دیکھنے کو بےتاب تھے، پلئینگ فار کیپس 7 دسمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جا ئےگی۔
Load Next Story