گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ کے درمیان پہلی طلاق ہوگئی

گلوکارہ حمیرا ارشد نے 5 لاکھ روپے کا حق مہر بھی چھوڑ دیا۔


ویب ڈیسک August 30, 2016
گلوکارہ حمیرا ارشد نے 5 لاکھ روپے کا حق مہر بھی چھوڑ دیا۔ فوٹو؛ فائل

گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ میں باہمی رضامندی سے پہلی طلاق ہوگئی جب کہ گلوکارہ نے 5 لاکھ روپے کا حق مہر بھی چھوڑ دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ کے درمیان ایک بار پھر دراڑ آگئی اور ان کی جوڑی صلح ہونے کے بعد پھر ٹوٹ گئی اور دونوں میں باہمی رضامندی سے پہلی طلاق ہوگئی ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: حمیرا ارشد نے ایک بار پھرخلع کی درخواست دائرکردی

حمیرا ارشد کا کہنا تھا کہ بیٹا فی الحال احمد کے پاس ہے تاہم عدالت کے ذریعے میں بچے کو لے لوں گی جب کہ گلوکارہ نے احمد بٹ پر 5 لاکھ روپے کا حق مہر چھوڑ دیا۔

واضح رہے دونوں شوبز ستاروں کی 2004 میں شادی ہوئی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |